ساؤتھ ایشین کراٹے چیمپئن شپ: آئینہ نوئیل نے پاکستان کیلئے گولڈ میڈل جیت لیا

Jul 06, 2025 | 16:49:PM
ساؤتھ ایشین کراٹے چیمپئن شپ: آئینہ نوئیل نے پاکستان کیلئے گولڈ میڈل جیت لیا
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)پاکستان کی آئینہ نوئیل نے ساؤتھ ایشین کراٹے چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل جیت لیا۔

کولمبو میں ہونیوالے ساوتھ ایشین کراٹے چیمپیئن شپ کے مقابلوں میں پاکستان کی آئینہ نوئیل گولڈ میڈل جیت لیا۔

رپورٹ کے مطابق آئینہ نوئیل نے انڈر 12 پلس 40 کے جی  کلاس میں گولڈ اپنے نام کیا، انہوں نے کمیتا میں پاکستان کیلئے گولڈ میڈل جیتا۔

واضح رہے کہ اس سے قبل انڈر 10 حذیفہ ارشد نے بھی  پاکستان کیلئے گولڈ میڈل جیتا تھا۔

یہ بھی پڑھیں :روس میں مسافر طیارہ گر کر تباہ، 10 افراد زخمی