روس میں مسافر طیارہ گر کر تباہ، 10 افراد زخمی

Jul 06, 2025 | 16:44:PM
روس میں مسافر طیارہ گر کر تباہ، 10 افراد زخمی
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز )روس کے ٹرانس بائیکل ریجن میں ایک مسافر طیارہ گر کر تباہ ہونے کے باعث کم از کم 10 افراد زخمی ہوگئے۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق مقامی سپتال کے ایک ترجمان نے صحافیوں کو بتایا کہ حادثے میں زخمی ہو نے والوں کی تعداد 10 زخمی ہے جن میں سے دو کی حالت تشویشناک ہے اور 8 افراد معمولی زخمی ہیں۔

مقامی ایمرجنسی سروسز نے پہلے اطلاع دی تھی کہ 6 جولائی کو روس کے ضلع چیٹا میں ٹیک آف کے تقریباً 16 منٹ بعد ایک طیارہ کریش لینڈ کر گیا۔

یہ بھی  پڑھیں :خلا میں انسانی راکھ لے جانے والا کیپسول تباہ