کوہاٹ درہ آدم خیل میں سکیورٹی فورسز کا  آپریشن، انتہائی مطلوب 3 دہشتگرد گرفتار 

Jul 06, 2023 | 15:07:PM
کوہاٹ درہ آدم خیل میں سکیورٹی فورسز کا  آپریشن، انتہائی مطلوب 3 دہشتگرد گرفتار 
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عامر شہزاد )کوہاٹ درہ آدم خیل میں سکیورٹی فورسز کا دہشتگردوں کیخلاف آپریشن، انتہائی مطلوب 3 دہشتگردوں کو گرفتار کر لیاگیا۔

سرکاری ذرائع کے مطابق دہشتگرد اہم مقامات کو نشانہ بنانے کی منصوبہ بندی مکمل کر چکے تھے،کوہاٹ آپریشن میں ٹی ٹی پی طارق گروپ کے انتہائی مطلوب دہشت گردوں کوپکڑا گیا، گرفتار دہشتگردوں نے خود ساختہ بارودی مواد بنانے کی تربیت حاصل کر رکھی تھی،بروقت کارروائی کرکے ان کے ناپاک عزائم کو خاک میں ملا دیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ریٹائرڈ ملازمین کی سنی گئی