ٹیسٹ کرکٹر عابد علی کی صحت میں بہتری ۔۔۔ڈاکٹرز نے اجازت دیدی

Jan 06, 2022 | 18:43:PM
عابد علی، صحت میں بہتری، ڈاکٹرز، اجازت دیدی
کیپشن: ٹیسٹ کرکٹر عابد علی، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)ٹیسٹ کرکٹر عابد علی کی صحت میں بہتری پر ڈاکٹرز نے سفر کی اجازت دے دی۔
تفصیلات کے مطابق ٹیسٹ اوپنر نے پوسٹ آپریشن ری ہیب بھی مکمل کرلیا ،عابد علی کا ری ہیب دو ہفتے تک کراچی میں جاری رہا ،عابد علی کل واپس اپنے گھر لاہور آجائیں گے ۔
واضح رہے کہ ٹیسٹ کرکٹر عابد علی کراچی میں قائداعظم ٹرافی کے دوران دل کے عارضے میں مبتلا ہوگئے تھے، جہاں انہیں دو سٹنٹ ڈالے گئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: طلبا کیلئے بڑی خبر!۔ سکول 3 دن بند رہیں گے