لوئرکوہستان میں  کار کھائی میں گرنے سے 3افراد جاں بحق 

Feb 06, 2026 | 19:12:PM
لوئرکوہستان میں  کار کھائی میں گرنے سے 3افراد جاں بحق 
کیپشن: حادثے کا شکار گاڑی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(سید نعمان شاہ)لوئرکوہستان میں  شاہرائے قراقرم پرکار کھائی میں گرنے سے 3افراد جاں بحق ہو گئے۔

ریسکیو 1122کے مطابق لوئرکوہستان میں  شاہرائے قراقرم پر غذر سے پنڈی جانیوالی موٹر کار تریس بانڈہ کے قریب کھائی میں جاگری۔حادثے میں 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔

ریسکیو حکام کے مطابق لاشیں کھائی سے نکالنے کا کام جاری ہے۔ جاں بحق ہونیوالوں کا تعلق غذر اور چلاس سے ہے۔

 یہ بھی پڑھیں:ڈالر کی نئی قیمت آ گئی