نئی ایکشن فلم کبیر ۔۔ری لوڈڈ کا ٹریلر ریلیز

Dec 06, 2025 | 22:07:PM
 نئی ایکشن فلم کبیر ۔۔ری لوڈڈ کا ٹریلر ریلیز
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زین مدنی) پاکستان کی فلم انڈسٹری لالی وڈ کی نئی ایکشن فلم کبیر ۔۔ری لوڈڈ کا ٹریلر ریلیز کردیا گیا ۔فلم کو آئندہ ماہ نئے سال کے پہلے ماہ جنوری میں ریلیز کیا جائے گا۔

لالی وڈ کی نئی ایکشن فلم کبیر ۔۔ری لوڈڈ  کا مرکزی کردار اداکار میثم علی نے نبھایا ہے ، جب فلم کی دیگر کاسٹ میں اداکار عدنان ٹیپو ، سلیم معراج ،سخاوت ناز، جہانگیر جانی اور انعم تنویر شامل ہیں ۔

فلم کبیر ۔۔ری لوڈڈ  کی ہدایتکارہ نیہا لاج ہیں اور فلم کو بین الاقوامی انداز مین بنایا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:بھارتی ایئرلائن انڈیگو پر سخت تنقید ،CEO کو ہٹانے اور کمپنی پر جرمانہ کرنے کی تیاری