گرمی کی چھٹیوں سےقبل سکول کھولنے پر ایجوکیشن اتھارٹی لاہور کا سخت ایکشن 

Aug 06, 2025 | 10:00:AM
گرمی کی چھٹیوں سےقبل سکول کھولنے پر ایجوکیشن اتھارٹی لاہور کا سخت ایکشن 
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( جنید ریاض)گرمی کی چھٹیوں سےقبل سکول کھولنے پر ایجوکیشن اتھارٹی لاہور کا سخت ایکشن،  نجی سکول کرشن نگرکو سکول کھولنے پر شوکاز نوٹس جاری کردیا گیا۔

ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی لاہور نے پرنسپل کو ذاتی شنوائی کیلئے آج طلب کرلیا،ایجوکیشن اتھارٹی حکام کا کہنا تھا کہ پرنسپل کو سننے کے بعد سکول انتظامیہ کیخلاف سخت کاروائی ہوگی۔

 یہ بھی پڑھیں :طیارہ لینڈنگ کے دوران کریش، ہلاکتیں

محکمہ تعلیم نے چھٹیوں کے بعد 15 اگست سے سکول کھولنے کا اعلان کررکھا ہے۔