سابق سینئیر بیوروکریٹ جی ایم سکندر انتقال کر گئے

Aug 06, 2025 | 09:10:AM
سابق سینئیر بیوروکریٹ جی ایم سکندر انتقال کر گئے
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( درنایاب) سابق سینئیر بیوروکریٹ جی ایم سکندر  سے انتقال کر گئے ۔

ان کا نماز جنازہ اج مسجد امام حسین بحریہ ٹاؤن لاہور بروز بدھ بوقت 5 بجے شام بعد از نماز عصر ادا کیا جائے گا

 یہ بھی پڑھیں:6 ماہ میں 3 لاکھ  سے زائد پاکستانی ملک چھوڑ گئے، اہم شعبہ شدید مسائل سے دوچار

جی ایم سکندر شدید علیل تھے اور چند روز سے نیشنل ہسپتال میں زیر علاج تھے۔