لکی مروت میں زیادتی کے بعد3 سالہ بچی قتل
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(عبدالقیوم وزیر)لکی مروت میں تین سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کردیا گیا۔
پولیس کے مطابق پولیس کے مطابق بچی دو روز قبل گھر سے لاپتہ ہوئی تھی۔
بچی کی لاش گھر سے دو کلومیٹر دور سرکنڈوں کے جنگل سے ملی، پوسٹ مارٹم میں بچی کے ساتھ زیادتی کی تصدیق ہوئی ہے۔
تھانہ لکی مروت میں نامعلوم ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔
بچی کے والد نے وزیراعلیٰ سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ میری معصوم بچی کے ساتھ بے حد ظلم ہوا ہے،مجھے انصاف دلایا جائے۔
یہ بھی پڑھیں:تیل کی نئی قیمت۔۔!فی لیٹر اب517 روپے 17پیسے ہو گیا