سابق ڈی ایس پی سکیورٹی لاہور ہائیکورٹ انتقال کر گئے

Nov 05, 2025 | 10:46:AM
سابق ڈی ایس پی سکیورٹی لاہور ہائیکورٹ انتقال کر گئے
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ملک اشرف)سابق ڈی ایس پی سکیورٹی لاہور ہائیکورٹ انتقال کر گئے۔
سابق ڈی ایس پی سکیورٹی لاہور ہائیکورٹ ملک خالد محمودکو دل کا دورہ پڑاجوجان لیواثابت ہوا اوروہ  اپنے خالق حقیقی سے جاملے۔

یہ بھی پڑھیں:پنجاب میں سموگ کے پیش نظرایڈوائزری جاری
 ملک خالدمحمود کے انتقال پران کے عزیزواقارب اوردوست احباب کی طرف سے گہرے دکھ کااظہارکیاجارہاہے،اہلِ خانہ نے دوست احباب اور عزیز و اقارب سے مرحوم کے ایصالِ ثواب کے لیے دعا کی درخواست کی ہے۔