خیبرپختونخوا سمیت ملک کے دیگر حصوں میں مغربی ہواﺅں کا سلسلہ داخل ہوگیا

Nov 05, 2022 | 18:37:PM
 خیبرپختونخوا سمیت ملک کے دیگر حصوں میں مغربی ہواﺅں کا سلسلہ داخل ہوگیا
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) خیبرپختونخوا سمیت ملک کے دیگر حصوں میں مغربی ہواﺅں کا سلسلہ داخل ہوگیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بارش کا سلسلہ اتوارکی رات تک جاری رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گذشتہ شب پشاور میں 26 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی، چترال اور دروش میں 8 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی ، اپردیر 7، لوئر 4، مردان 4، کلام 3 اور باجوڑ 2 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔