کیمبرج انٹرنیشنل امتحانات، بزنس اسٹڈیز اے لیول کا پرچہ سوشل میڈیا پر لیک

May 05, 2026 | 22:31:PM
کیمبرج انٹرنیشنل امتحانات، بزنس اسٹڈیز اے لیول کا پرچہ سوشل میڈیا پر لیک
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)کیمبرج انٹرنیشنل امتحانات کے بزنس اسٹڈیز اے لیول کا پرچہ سوشل میڈیا پر لیک ہوگیا۔

 اس حوالے سے بتایا جاتا ہے کہ بزنس اسٹڈیز اے لیول کا آج ہونے والا پرچہ مبینہ طور پر گزشتہ شب سوشل میڈیا پر لیک ہوا۔  

پرچہ آؤٹ ہونے کے حوالے سے کیمبرج انٹر نیشنل ایگزامنیشن کا موقف سامنے نہیں آیا۔
 
 یہ بھی پڑھیں :راجہ شوکت بھٹی کا پارلیمانی سیکرٹری اسامہ لغاری کے خلاف تحریکِ استحقاق لانے کا اعلان