یوکرین نےاپنا ہی ڈرون طیارہ مار گرایا

May 05, 2023 | 10:00:AM
یوکرین نےاپنا ہی ڈرون طیارہ مار گرایا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) یوکرین اور روس کے مابین جاری جنگ کے پیش نظر  یوکرین نےفضائی نگرانی کرنے والے اپنے ہی ڈرون کو مار گرایا۔

یوکرین نے روس کے خلاف جاری جنگ کیلئے فضائی نگرانی کرنے والے اپنے ہی ڈرون طیارے کو تباہ کر دیا۔ کیف کے اوپراڑ رہاڈرون فنی خرابی کے باعث کنٹرول سے باہر ہوگیا تھا جس پر اسے تباہ کر دیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: ویزا پروسیسنگ ٹائم کم،کینیڈا نے پاکستانیوں کو خوشخبری سنا دی

یوکرینئن حکام کےمطابق ڈرون طیارے کسی تباہی کا باعث بنتا اس لیے اسےخود ہی فضا میں تباہ کردیا۔

یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے کریملن پر یوکرینی ڈرون حملے کے روسی الزام کو مسترد کردیا ہے۔ صدر زیلنسکی کا کہنا ہے کہ ہم نے پیوٹن یا ماسکو پر حملہ نہیں کیا، ہم اپنی سرزمین پر جنگ لڑ رہے ہیں۔