سابق وفاقی وزیر تعلیم ناصر بلوچ انتقال کرگئے
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک) سابق وفاقی وزیر تعلیم ناصر بلوچ پچاسی سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔
مرحوم 1970 سے 1999 تک رکن صوبائی اسمبلی,قومی اسمبلی اور مجلسِ شوری ٰ کے رکن رہے،مرحوم ناصر بلوچ پی ٹی آئی ایم این سعداللہ بلوچ کے والد تھے اورکافی دنوں سے علیل اور ہسپتال زیرِ علاج تھے، عزیز و اقارب اور رشتہ دار تعزیت کا اظہار کررہے ہیں ۔
سیاستدان بھی بزرگ سیاستدان سابق وزیر تعلیم کی رحلت پر افسردہ ہیں اور دکھ کا اظہار کررہے ہیں ۔
یہ بھی پڑھیں : بھارتی فضائیہ کا سخوئی ایس یو 30 جنگی طیارہ لاپتہ ہوگیا