کراچی سے کئی ڈومیسٹک اور انٹرنیشنل فلائٹس منسوخ کر دی گئیں
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز) کراچی سے آج بھی کئی ڈومیسٹک فلائٹس منسوخ کی گئیں، مشرق وسطیٰ کے ممالک کے ساتھ بعض دوسرے ممالک کے لئے شیڈول کئی فلائٹس بھی منسوخ کی گئیں۔
کراچی سے آج منسوخ کی گئی فلائٹس میں کئی پرائیویٹ ائیرلائنز کی فلائٹس شامل ہیں۔ ائیرپورٹس پر آپریشنز کو مشرق وسطیٰ کے کئی ملکوں میں ائیر سپیس بند ہونے اور کئی ملکوں میں معمول کے فلائٹ شیڈولز میں شدید نوعیت کی تبدیلیاں آنے کے سبب غیر معمولی دباؤ کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
ائیرپورٹ کے ذرائع نے بتایا ہے کہ کراچی سے بیجنگ، ا یئر چائنہ کی پرواز سی اے 946 منسوخ ہو گئی ہے۔
کراچی سے کوالالمپور، پلین کی پرواز ڈی سیون 109منسوخ ہو گئی ہے۔
کراچی سے بیجنگ، بتیک ایئر کی پرواز او ڈی 136 منسوخ ہو گئی ہے۔
کراچی سے کولمبو، سری لنکن کی پرواز یو ایل 184منسوخ ہو گئی ہے۔
کراچی سے تہران، پلین کی پرواز ایچ ایچ7212 منسوخ ہو گئی ہے۔
کراچی سے شارجہ، فلائی دبئی کی پرواز جی نائن 543منسوخ ہو گئی ہے۔
کراچی سےدبئی،ایمریٹس کی پرواز ای کے 601منسوخ ہو گئی ہے۔
کراچی سے دوحا، قطرا یئر ویز کی پرواز کیوآر 611 منسوخ ہو گئی ہے۔
کراچی سے دبئی،ا یئر بلیو کی پرواز پی اے 110منسوخ ہو گئی ہے۔
کراچی سے دبئی، فلائی دبئی کی پرواز ایف زیٹھ 334منسوخ ہو گئی ہے۔
کراچی سے لاہور،ا یئرسیال کی پرواز پی ایف 143منسوخ ہو گئی ہے۔
کراچی سے لاہور،ا یئربلیو کی پرواز پی اے406،402منسوخ ہو گئی ہے۔
کراچی سے لاہور،پی آئی اے کی پرواز پی کے 306،302منسوخ ہو گئی ہے۔
کراچی سے ملتان،پی آئی اے کی پرواز پی کے 330منسوخ ہو گئی ہے۔
کراچی سے لاہور، فلائی جناح کی پرواز نائن پی 846 منسوخ ہو گئی ہے۔
کراچی سے اسلام آباد،ایئربلیو کی پرواز پی اے 208،200منسوخ ہو گئی ہے۔
کراچی سے پشاور، فلائی جناح کی پرواز نائن پی 865منسوخ ہو گئی ہے۔
یہ بھی پڑھیئے: مشرق وسطیٰ میں کشیدگی،پاکستان سے 145 پروازیں منسوخ