فدا حسین مستوئی نے آئی جی جیل خانہ جات کا چارج سنبھال لیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
کراچی (24 نیوز)فدا حسین مستوئی نے آئی جی جیل خانہ جات کا چارج سنبھال لیا ہے ، سابق آئی جی قاضی نظیر احمد نے چارج ان کے حوالے کیا۔

نئے آئی جی جیل فدا حسین مستوئی کی آج ہی تقرری ہوئی تھی، نئے آئی جی جیل خانہ جات نے نئے قوانین کے تحت عہدے کا چارج لیا۔
یہ بھی پڑھیں :پی ٹی آئی طاقت کھو چکی، اب کوئی تحریک چلانے کے قابل نہیں:عرفان صدیقی