کراچی کیلئےبجلی سستی، باقی ملک کیلئےمہنگی کردی گئی

Jun 05, 2025 | 17:31:PM
کراچی کیلئےبجلی سستی، باقی ملک کیلئےمہنگی کردی گئی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) نیپرا نے کراچی میں بجلی سستی کرنے جبکہ ملک کے دیگر علاقوں میں مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ۔

تفصیلات کے مطابق  نیپرا نے بجلی کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ میں قیمتوں کا الگ الگ نوٹیفکیشن جاری کیا جس کے مطابق کراچی کیلئے بجلی ایک ماہ کیلئے 2 روپے 99 پیسے فی یونٹ سستی جبکہ باقی پورے ملک کیلئے بجلی کی قیمت میں 93 پیسے فی یونٹ کا اضافہ کر دیا گیاہے ۔

یہ بھی پڑٖھیں: سوئی سدرن گیس نے گھریلو اور تجارتی صارفین کیلئے شیڈول جاری کردیا