سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10سے15فیصد اضافے کی تجویز

Jun 05, 2025 | 11:07:AM
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10سے15فیصد اضافے کی تجویز
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(قیصرکھوکھر)سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10سے15فیصد اضافے کی تجویز تیارکرلی گئی۔

ذرائع کے مطابق محکمہ خزانہ نے تنخواہوں میں 10سے15فیصد اضافے کے حساب سے بجٹ تیار کرلیا ہے ۔

ذرائع کے مطابق ریٹائرڈ سرکاری ملازمین کی پنشن میں 5فیصد اضافے کی تجویزدی گئی ہے تاہم تنخواہوں اورپنشن میں اضافے کا حتمی فیصلہ وفاقی حکومت کرےگی۔

یہ بھی پڑھیں:حجاج کی حفاظت کے لیے مصنوعی ذہانت کااستعمال

ذرائع کے مطابق پنجاب حکومت وفاق کے مطابق تنخواہوں اورپنشن میں اضافہ کرے گی۔