دینہ میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران خطرناک اشتہاری ہلاک
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
(راجہ وقار)دینہ کے قریب اشتہاری ملزمان اور سی ٹی ڈی کے درمیان مبینہ مقابلے کے دوران خطرناک اشتہاری امیر عرف میرو ہلاک ہو گیا۔
ترجمان پولیس کے مطابق ملزمان نے گرفتاری کے لیے آنے والی سی سی ڈی ٹیم پر فائرنگ کر دی.
امیر عرف میرو ایک روز قبل سی ٹی ڈی راولپنڈی کی حراست سے فرار ہوا تھا، ٹیکسلا سے تعلق رکھنے والے امیر کی لاش ہسپتال منتقل کر دی ہے۔
یہ بھی پڑھیں :تونسہ: سی ٹی ڈی اور پولیس کی مشترکہ کارروائی، 5 دہشتگرد ہلاک