شہنشائے غزل مہدی حسن کے صاحبزادے سجاد مہدی انتقال کر گئے
کیپشن: سجاد مہدی، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
(زین مدنی)شہنشائے غزل مہدی حسن(مرحوم) کے صاحبزادے سجاد مہدی انتقال کر گئے ۔
تفصیلات کے مطابق سجاد مہدی کو ہارٹ اٹیک آیاجس پر انہیں فوری ہسپتال لے جایا گیا جہاں وہ انتقال کر گئے۔
سجاد مہدی محکمہ پولیس میں ڈی ایس پی کے عہدے پر فائز تھے ،سجاد مہدی کا نماز جنازہ کل بروز منگل بعد از نماز ظہر پی آئی اے کالونی میں ادا کی جائے گی۔
یہ بھی پڑھیں:کس کس شہر دھند کے ڈیرے، کہاں بادل برسنے کاامکان؟