خضدار میں دھماکہ ،ایک شخص زخمی

Jan 05, 2023 | 21:05:PM
 خضدار, دھماکہ ،ایک, شخص ,زخمی , پولیس , ہسپتال
کیپشن: دھماکہ(فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) بلوچستان کے ضلع خضدار میں دھماکہ ،دھماکے میں ایک شخص زخمی ہو گیا۔

 پولیس کے مطابق   دھماکہ مہران پمپ کے قریب ہوا، دھماکے کی نوعیت کا تعین کیا جارہا ہے جبکہ زخمی شخص کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

خیال رہے کہ 19 دسمبر 2022 کو بھی  بلوچستان کے ضلع خضدار میں دھماکہ ہوا،پولیس ذرائع کے مطابق دھماکہ ہسپتال روڈ کے قریب ہوا جس میں زخمی ہونے والے 13 افراد کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا تھا۔ دھماکے کے بعد جائے وقوع پر آگ بھڑک اٹھی تھی،دھماکے کے بعد پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ۔