مریم نواز کے صاحبزادے کی سیاست میں انٹری؟

Jan 05, 2023 | 15:33:PM
مریم نواز کے صاحبزادے کی سیاست میں انٹری؟
کیپشن: مریم نواز
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر نے مستقل پاکستان میں آباد ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔

View this post on Instagram

A post shared by 24NewsHD.Tv (@24.newshd.tv)

ذرائع کے مطابق جنید صفدر کا کہنا تھا کہ وہ والدہ مریم نواز کی سیاست میں مدد کرنا چاہتے ہیں۔ذرائع کا مزید بتانا ہے کہ جنید صفدر اپنی اہلیہ عائشہ کے ہمراہ جمعہ کو دوحا سے پاکستان پہنچیں گے۔