بھارتی لنگور نے پا کستانی حکا م کی دوڑیں لگوا دیں

Jan 05, 2021 | 21:54:PM
بھارتی لنگور نے پا کستانی حکا م کی دوڑیں لگوا دیں
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)بہاولنگر میں بھارتی لنگور پاکستانی حدود میں داخل ہوگیا۔رات ہو جا نے کے باعث ریسکیو 1122 نے اسے پکڑنے کا آپریشن روک دیا ۔
ًتفصیلات کے مطا بق ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسرنے کہا ہے کہ آخری دفعہ لنگور کو بلدیہ روڈ کے گردونواح میں دیکھا گیا تھا۔لنگور بہت تیز چھلانگیں لگاتا ہے اس لئے بچ گیا۔صبح ہونے پر دوبا رہ پکڑنے کی کو شش کر یں گے۔