سینیٹ ضمنی انتخاب،کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی آج آخری تاریخ 

Dec 05, 2025 | 14:05:PM
سینیٹ ضمنی انتخاب،کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی آج آخری تاریخ 
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عابد چوہدری )سینیٹ کی جنرل نشست پر ضمنی انتخاب کےلئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی آج آخری تاریخ ہے۔
ذرائع کے مطابق سینیٹ کی جنرل نشست پر ضمنی انتخاب کےلئے تاحال صرف ایک امیدوار احسان علی کے کاغذات نامزدگی جمع ہوسکے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:غیر قانونی امیگریشن کی روک تھام کیلئے اے آئی بیسڈ ایپ لانے کا فیصلہ

 ذرائع کے مطابق عابد شیر علی، زبیر گِل اور سعود مجید آج کاغذات نامزدگی جمع کروئیں گے۔
امیدوار آج شام 4 بجے تک کاغذات نامزدگی جمع کروا سکتے ہیں۔