غیر قانونی امیگریشن کی روک تھام کیلئے اے آئی بیسڈ ایپ لانے کا فیصلہ
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
( عرفان ملک )ایف آئی اےنےملک بھرکےامیگریشن کاؤنٹرزکواے آئی بیسڈبنانےکافیصلہ کرلیا۔
امیگریشن سےپہلےسافٹ ویئرمیں پاکستان سےجانیوالےمسافر کواپناڈیٹاانٹرکرناہوگا،مسافرکےتمام ڈاکیومنٹس اور ویزے پروسیس کواےآئی کی مددسےجانچاجائیگا.
ڈیٹاانٹری کےکچھ دیربعدمسافرکوعلم ہوجائے گاکہ سفرکی اجازت ہوگی یانہیں؟
یہ بھی پڑھیں:اسلام آباد ہائیکورٹ نے جسٹس طارق محمود جہانگیری کی ڈگری کا ریکارڈ طلب کرلیا
مسافروں کوسافٹ ویئرکی مددسےکیوآرکوڈمل جائےگا،ڈاکیومنٹس کلیئروالےمسافروں کوچندمنٹ میں امیگریشن کاعمل مکمل کرنےکی سہولت ہوگی۔