سابق وزیر مملکت برائے امور خارجہ صاحبزادہ نذیر سلطان انتقال کر گئے

Dec 05, 2022 | 19:44:PM
سابق وزیر مملکت برائے امور خارجہ، صاحبزادہ نذیر سلطان، انتقال کر گئے،
کیپشن: صاحبزادہ نزیر سلطان، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) سابق وزیر مملکت برائے امور خارجہ صاحبزادہ نذیر سلطان انتقال کر گئے۔
تفصیلات کے مطابق صاحبزادہ نذیر سلطان کی میت کو لاہور سے حلقہ دربار سلطان باہو (گڑھ مہاراجہ ) لایا جائے گا۔
خیال رہے کہ صاحبزادہ نذیر سلطان، ایم این اے صاحبزادہ امیر سلطان کے والد ہیں، مرحوم نذیر سلطان سابق وزیر مملکت برائے امور خارجہ بھی رہے۔

یہ بھی پڑھیں: ایاز صادق کو کابینہ ای سی ایل کمیٹی کی سربراہی سے ہٹانے کافیصلہ