باکسرعامرخان نے اپنی اہلیہ کو تحفے میں کیا دیا؟

Aug 05, 2023 | 12:20:PM
 پاکستانی نژاد برطانوی باکسرعامرخان نے اپنی اہلیہ فریال مخدوم کو مہنگی ترین گاڑی تحفے میں دے دی۔
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) پاکستانی نژاد برطانوی باکسرعامرخان نے اپنی اہلیہ فریال مخدوم کو مہنگی ترین گاڑی تحفے میں دے دی۔

معروف برطانوی باکسرعامرخان نے اپنی اہلیہ کو خوبصورت مرسڈیز بینزجی ویگن تحفے میں دی ہے۔ جس کی تصاویرانہوں نے سوشل میڈیا پربھی شئیر کی ہیں۔

View this post on Instagram

A post shared by Amir Khan (@amirkingkhan)

ان تصاویرکے ساتھ انہوں نے پوسٹ میں اپنی اہلیہ کیلئے ایک پیاربھرا پیغام بھی لکھا ہے ’فریال مخدوم کے لیے چھوٹا سا تحفہ! میں جانتا ہوں کہ وہ جی ویگنوں سے کتنی محبت کرتی ہے اس لیے میں اسے سرپرائزدینا چاہتا تھا۔ امید ہے آپ پسند کریں گی۔

مزید پڑھیں:  بھارت ظالم اور قابض ریاست کے طو ر پر بے نقاب ہوا، محسن نقوی

یاد رہے کہ عامر خان ایک سابق برطانوی پیشہ ورباکسر ہیں جن کا تعلق پاکستان سے ہے۔ باکسر نے 2005 سے 2022 تک متعدد مقابلوں میں حصہ لیا، فی الحال وہ باکسنگ سے ریٹائرمنٹ لے چکے ہیں۔

View this post on Instagram

A post shared by Amir Khan (@amirkingkhan)

View this post on Instagram

A post shared by Amir Khan (@amirkingkhan)

View this post on Instagram

A post shared by Amir Khan (@amirkingkhan)