مظفرآباد میں بیمار تیندوا ریسکیو کرلیا گیا 

Apr 05, 2026 | 23:33:PM
مظفرآباد میں بیمار تیندوا ریسکیو کرلیا گیا 
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) مظفرآباد کی تحصیل نصیر آباد کے علاقے پےہالیاں سے بیمار تیندوا ریسکیو کرلیا گیا ہے۔

محکمہ وائلڈ لائف کے مطابق مقامی افراد نے مادہ تیندوا پہاڑی نالے کے کنارے دیکھ کر اطلاع دی۔

محکمہ وائلڈ لائف کے مطابق مادہ تیندوے کی عمر تقریبا 2 سال کے لگ بھگ ہے، جسے علاج کے لیے اسلام آباد وائلڈ لائف کیئر منتقل کیا جا رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں :  امریکی صدر"آخری وارننگ" دینے کے بعد کیا کرتے ہیں؟ العربیہ نیوز کی رپورٹ