وزیراعظم آج سعودی عرب روانہ ہوں گے: عطا تارڑ

Apr 05, 2024 | 23:17:PM
وزیراعظم آج سعودی عرب روانہ ہوں گے: عطا تارڑ
کیپشن: وزیراعظم کل سعودی عرب روانہ ہوں گے: عطا تارڑ
سورس: 24 News
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(اویس کیانی) وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف آج  کمرشل پرواز کے ذریعے سعودی عرب روانہ ہوں گے۔

وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ نے وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کے حوالے سے اہم بیان جاری کر دیا، ان کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شہبازشریف کل سعودی عرب روانہ ہوں گے ، 4 مارچ کو وزیراعظم منتخب ہونے کے بعد شہبازشریف کا بیرون ملک، یہ پہلا دورہ ہے، وزیراعظم کمرشل پرواز کے ذریعے روانہ ہوں گے۔

یہ بھی پڑھیں: بیرون ملک  جانے والے مسافر سے 16 کلو سونابرآمد، ملزم کی کون  کون معاونت کر رہا تھا ؟ ایف آئی اے کے تہلکہ خیز انکشافات

عطاتارڑ کا مزید کہنا ہے کہ وزیراعظم اور وفد کے ارکان سفری اخراجات اپنی ذاتی جیب سے ادا کریں گے۔