یوکرین حملہ:41دنوں میں 18ہزار 500 روسی فوجی ہلاک

Apr 05, 2022 | 23:11:PM
مرنیوالے،روسی، فوجی، تدفین
کیپشن: مرنیوالےروسی فوجی کو تدفین کیلئے لےجایا جا رہا ہے (فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک)یوکرین پر روس کے حملے کے 41 ویں روز تک 18ہزار 500 روسی فوجی ہلاک ہو چکے ہیں۔

ترکی اردو کی جانب سے ٹویٹر پر شئیر کردہ خبر میں یوکرین کی وزارت دفاع کے حوالے سے بتایا گیا ہےکہ اب تک روس کے 150 جنگی طیارے، 134 ہیلی کاپٹرز اور 676 ٹینکس تباہ کئے جا چکے ہیں، روس کے 332 آرٹلری سسٹمز، 107 راکٹ لانچ سسٹم اور 55 اینٹی ایئر کرافٹ بھی یوکرین نے تباہ کئے ہیں ـ

یہ بھی پڑھیں: صدر پاکستان عارف علوی کی زیرصدارت ہنگامی اجلاس !