ماہرہ خان نے شادی کی ویڈیو شیئر کردی

Oct 04, 2023 | 00:31:AM
ماہرہ خان نے شادی کی ویڈیو شیئر کردی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)اداکارہ ماہرہ خان نے سوشل میڈیا پر اپنی اور شوہر کی تصویر اور شادی کی ویڈیو پوسٹ کردی۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر ماہرہ خان نے دو الگ پوسٹس کیں، جن میں سے ایک تصویر میں وہ اور اُن کے شوہر سلیم کریم موجود ہیں، دوسری میں شادی کی تقریب کے یادگار لمحات پر مبنی ہے۔

ان کی شادی کی ویڈیو والی پوسٹ پر اداکارہ مایا علی، اداکارہ ایمن خان، اداکارہ منال، اداکارہ عروہ حسین اور اداکارہ صبور علی سمیت دیگر نے مبارکباد کا پیغام دیا۔

View this post on Instagram

A post shared by Mahira Khan (@mahirahkhan)

ماہرہ خان نے گزشتہ دنوں اپنے پرانے دوست اور کاروباری شخصیت سلیم کریم ساتھ شادی کی ہے، جس میں ان کے قریبی دوستوں اور رشتے داروں نے شرکت کی۔