پی ٹی آئی رہنماؤں کی گاڑی حادثے کا شکار ہو گئی
کیپشن: پی ٹی آئی پرچم، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
(زعفران خان)بلوچستان کے ضلع ژوب میں پی ٹی آئی کے صوبائی رہنماؤں کی گاڑی حادثے کا شکار ہو گئی۔
تفصیلات کے مطابق ژوب میں پی ٹی آئی رہنماؤں کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا ہے،حادثہ ژوب کوئٹہ قومی شاہراہ دلسورہ کے قریب پیش آیا،حادثے میں پی ٹی آئی کے صوبائی صدر داؤد شاہ کاکڑ اور دیگر رہنما شدید زخمی ہو گئے،تمام تر زخمیوں کو کوئٹہ منتقل کیا جارہا ہے۔
یہ بھی پڑھیں:کراچی کنگز کو بڑا دھچکا، دو اہم کھلاڑی انجری کا شکار،نئے پلیئرز کی شمولیت