قطر ایئرویزکا فلائٹ آپریشن معطل رکھنے کا اعلان
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
( سعید احمد)قطر ایئرویزنے فلائٹ آپریشن میں معطلی برقرار رکھنے کا اعلان کردیا۔
ایئر لائن انتظامیہ کے مطابق قطر کی فضائی حدود بند ہونے کی وجہ سے فلائٹ آپریشن بند رکھا گیا،فلائٹ آپریشن 6مارچ 2026 تک بند رہے گا۔
ایئر لائن انتظامیہ کے مطابق قطر ایوی ایشن حکام کی ہدایات کے مطابق فلائٹ شیڈول بحال ہوگا۔
یہ بھی پڑھیں:ملک سے باہر جانے والے کون سا روٹ اختیار کر سکتے ہیں اور ہوائی سفر کا کرایہ کتنا بڑھا ہے؟
انتظامیہ کاکہناہے کہ مسافر قطر ائیرویز کی ویب سائٹ سے تمام تر تفصیلات چیک کر سکتے ہیں۔