میٹرک مطالعہ پاکستان کاملتوی ہونےوالاپیپر کب ہو گا؟طلبا کیلئے اہم خبر

Jun 04, 2022 | 12:36:PM
میٹرک مطالعہ پاکستان کاملتوی ہونےوالاپیپر کب ہو گا؟طلبا کیلئے اہم خبر
کیپشن: میٹرک امتحانی سنٹر(فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک)میٹرک مطالعہ پاکستان کاملتوی ہونےوالاپیپر 11 جون کوہوگا۔

 لاہور بورڈ کے مطابق امیدواروں کیلئےنئی رولنمبرسلپس جاری کردی  گئی ہیں،بورڈحکام کا کہنا ہے کہ امتحان کیلئےپرانی رولنمبرسلپس بھی کارآمد ہوں گی،امتحان میں ڈھائی لاکھ طلباشرکت کریں گے۔

یہ بھی پڑھیںحمزہ شہباز کو عہدے سے ہٹانے کیلئے درخواست .عدالت سے بڑی خبر آ گئی