انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر مہنگا

Jul 04, 2025 | 18:52:PM
انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر مہنگا
کیپشن: ڈالر، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(اشرف خان)کاروباری ہفتے کے آخری روپے کے مقابلے میں ڈالر مزید مہنگا ہوگیا۔

سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 11 پیسے مہنگا ہوگیا ،انٹر بینک میں ڈالر 283.86 روپے سے بڑھ کر 283.97 روپے پر بند ہوا ۔

یہ بھی پڑھیں:تحریک انصاف کو بڑا جھٹکا،صوبائی وزیر نے ن لیگ میں شمولیت اختیار کرلی