قائم مقام صدر صادق سنجرانی نے نیب ترامیم سے متعلق صدارتی آرڈیننس جاری کردیا

Jul 04, 2023 | 00:19:AM
قائم مقام صدر صادق سنجرانی نے نیب ترامیم سے متعلق صدارتی آرڈیننس جاری کردیا
کیپشن: صادق سنجرانی، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)قائم مقام صدر صادق سنجرانی نے نیب ترامیم سے متعلق صدارتی آرڈیننس جاری کردیا،قائم مقام صدر نے نیب آرڈیننس پر دستخط کردئیے۔

نیب آرڈیننس کے مطابق چیئرمین نیب تفتیش میں عدم تعاون پرملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری کرسکیں گے،نیب قوانین کے تحت گرفتار ملزم کو 14کے بجائے 30 دن تک جسمانی ریمانڈ پر رکھا جا سکے گا۔

یہ بھی پڑھیں: ٹائٹن میں سوار مسافروں نے آخری لمحات کیسے گزارے؟ امریکی اخبار نے رپورٹ میں بڑا دعویٰ کر دیا