بلوچستان اسمبلی کے حلقہ پی بی 21 سے باپ پارٹی کے صالح بھوتانی کامیاب قرار

Feb 04, 2026 | 13:20:PM
 بلوچستان اسمبلی کے حلقہ پی بی 21 سے باپ پارٹی کے صالح بھوتانی کامیاب قرار
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(امانت گشکوری )وفاقی آئینی عدالت نے بلوچستان اسمبلی کے حلقہ پی بی 21 کی انتخابی عذرداری کامحفوظ فیصلہ سناتے ہوئے باپ پارٹی کے صالح بھوتانی کو کامیاب قرار دے دیا۔
وفاقی آئینی عدالت نے بلوچستان اسمبلی کے حلقہ 21 کی انتخابی عذرداری کی درخواست منظور کرتے ہوئے صالح بھوتانی کوکامیاب قراردے دیا۔
چیف جسٹس امین الدین کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے 29 جنوری کو فیصلہ محفوظ کیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں:حکومتی رکن پنجاب اسمبلی راحیلہ خادم حسین کی دل میں تکلیف کے باعث انجیوگرافی
پیپلزپارٹی کے امیدوار علی حسن زہری کی درخواست پر دوبارہ گنتی کا حکم دیا گیا تھا، صالح بھوتانی نے الیکشن کمیشن کا فیصلہ چیلنج کر رکھا تھا۔