بسنت پر لاہور کا موسم پتنگ بازی کیلئے ’’پرفیکٹ‘‘قرار

Feb 04, 2026 | 09:14:AM
بسنت پر لاہور کا موسم پتنگ بازی کیلئے ’’پرفیکٹ‘‘قرار
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ثمرہ فاطمہ )بسنت پر لاہوریوں کے لیے بڑی خوشخبری،لاہور کا موسم پتنگ بازی کیلئے ’’پرفیکٹ‘‘قرار دیدیا گیا۔

 تفصیلات کے مطابق  بسنت کے تینوں دن آئیڈیل موسم کی پیش گوئی کر دی گئی، بسنت پر موسم بہار اپنے جوبن پر ہوگا،آسمان پر دھوپ اور بادلوں کا راج رہے گا۔

 ڈپٹی ڈائریکٹر میٹ ثاقب حسین نے کہا کہ سورج اور بادلوں کی آنکھ مچولی دیکھنے میں آئے گی۔

 یہ  بھی پڑھیں:اداکارہ میرا  سے متعلق افسوسناک خبر،ہسپتال منتقل

بادلوں کے ساتھ ساتھ اچھی ہوا بھی چلے گی، رات کو خنکی ہو گی اور درجہ حرارت کے بڑھنے کا بھی امکان ہے۔

شہری موسم بہار کے تہوار کو بھرپور طریقے سے انجوائے کر سکیں گے۔