متحدہ عرب امارات جانے والے پاکستانیوں کیلئے خوشخبری

Feb 04, 2022 | 15:06:PM
متحدہ عرب امارات جانیوالوں کیلئےخوشخبری
کیپشن: یواےای فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (مانیٹرنگ ڈیسک)ڈی جی سول ایویشن نے فیصل آباد ایئرپورٹ پر ریپڈ پی سی آر ٹیسٹ کی فیس میں کمی کا اعلان کردیا۔

تفصیلات کے مطابق ڈی جی سول ایوی ایشن کا کہنا تھا کہ فیصل آباد ایئرپورٹ پر مسافروں سے ریپڈ پی سی آر ٹیسٹ کی فیس 3ہزار روپے وصول کئے جائیں گے۔

یہ بھی پڑھیں:اساتذہ کی بڑی مشکل حل

فیصل آباد ایئرپورٹ منیجر محمد انور ضیاء نے بتایا کہ اتھارٹی کی ہدایت پر ریپڈ پی سی آر ٹیسٹ کی فیسوں میں کمی کی گئی ہے۔ شارجہ اور ابوظہبی جانیوالے مسافروں سے ریپڈ پی سی آر ٹیسٹ کی مد میں 5 ہزار روپے فیس وصول کی جاتی تھی۔ 
یہ بھی پڑھیں: فخرزمان سے کیچ ڈراپ کامعاملہ۔۔لاہور قلندرز کے کھلاڑیوں کی دلچسپ ویڈیو وائرل