اساتذہ کی بڑی مشکل حل

Feb 04, 2022 | 11:27:AM
اساتذہ کی بڑی مشکل حل
کیپشن: اساتذہ فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (24 نیوز)اساتذہ کی اے سی آرز آن لائن جمع کروانے کی تاریخ میں 15 فروری تک توسیع کردی گئی۔

 تفصیلات کے مطابق سرکاری سکولوں کے اساتذہ کی اے سی آرز جمع کروانے کی تاریخ میں 15 فروری تک توسیع کی گئی ہے۔ پچیس ہزار 449 اساتذہ نے ابھی تک اے سی آرز جمع نہیں کروائی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:طلبا کے لئےاہم اعلان

تاریخ میں توسیع کے بعد اب اساتذہ اپنی اے سی آرز آسانی سے آن لائن جمع کرواسکیں گے۔اے سی آر میں غلطیاں بھی 15 فروری تک درست کی جاسکیں گی۔

یہ بھی پڑھیں: وزیرتعلیم پنجاب نے طلبا کو خوشخبری سنا دی
 واضح رہے کہ 3 لاکھ 48 ہزار اساتذہ اے سی آرز جمع کرواچکے ہیں۔