وزیرتعلیم پنجاب نے طلبا کو خوشخبری سنا دی

Feb 03, 2022 | 15:09:PM
مراد راس نے طلبا کو خوشخبری سنا دی
کیپشن: مراد راس فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) صوبائی وزیر تعلیم مراد راس کا کہنا ہے کہ مفت کھانا فراہم کرنے سے بچوں کی حاضری اضافہ اور صحت بہتر ہوئی ہے۔

نے سرکاری سکول میں دوپہر کا مفت کھانا فراہم کرنے کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بتایا کہ مفت کھانا فراہم کرنے سے 33 فیصد بچوں کی حاضری میں اضافہ ہوا جبکہ 77 فیصد تک بچوں کی صحت بہتر ہوئی ہے۔

صوبائی وزیرتعلیم پنجاب مراد راس نے سرکاری سکول میں دوپہر کا مفت کھانا فراہم کرنے کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بتایا کہ مفت کھانا فراہم کرنے سے 33 فیصد بچوں کی حاضری میں اضافہ ہوا جبکہ 77 فیصد تک بچوں کی صحت بہتر ہوئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: معروف عالم دین پر قاتلانہ حملہ۔۔ہر طرف ہلچل مچ گئی
  مراد راس مزید کہا کہ سکول کھانا پروگرام کے فروغ کیلئے تعاون کرنے پر اللہ والے ٹرسٹ اور ہنڈا پاکستان کے تہہ دل سے شکرگزار ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:کورونا کا پھیلاؤ۔۔سپریم کورٹ کا امتحانات ملتوی کرنے سے انکار

 صوبائی وزیر تعلیم کا کہنا تھا کہ سکول کھانا پروگرام کا انعقاد پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت کیا جا رہا ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے حکومت کے آغازہی میں ہمارے بچوں میں معیاری نشوونما کے حوالے مسائل کی طرف توجہ مبذول کرائی تھی۔

My comments on results of School Meal Program that we started in some Government Schools. pic.twitter.com/JSQy2vfbzA

یہ بھی پڑھیں:بارشیں شروع۔۔برف باری بھی ہو گی۔۔موسم کے حوالے سے اہم خبر

مراد راس نے بتایا کہ ایک سکول کے بچوں کو  کھانا فراہم کرنے کیلئے سالانہ 15 لاکھ روپے کے اخراجات درکار ہیں۔

تقریب کا انعقاد سی ڈی جی پرائمری سکول بھابھڑہ فیروز پور روڈ میں کیا گیا۔