فخرزمان سے کیچ ڈراپ کامعاملہ۔۔لاہور قلندرز کے کھلاڑیوں کی دلچسپ ویڈیو وائرل

Feb 04, 2022 | 10:36:AM
فخر زمان کےکیچ ڈراپ کامعاملہ لاہور قلنڈر کے کھلاڑیوں کی ویڈیو وائرل
کیپشن: لاہور قلندر کے کھلاڑی فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد یونائیٹڈ کے فخرزمان کی جانب سے کیچ ڈراپ ہونے کے بعدلاہور قلندرز کے کھلاڑیوں کی دلچسپ ویڈیو سامنے آئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق دو روز قبل اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف کھیلے جانے والے میچ میں فخر زمان نے ایک کیچ ڈراپ کیا تھا۔اس کیچ کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے محمد حفیظ ویڈیو میں کہتے ہیں کہ میں نے اسے کہا بھی کہ یہ میرا کیچ ہے مگر اس نے میری نہیں سنی ۔

یہ بھی پڑھیں:پی ایس ایل 7۔۔کراچی کنگز اور پشاور زلمی میں آج مقابلہ ہو گا

ویڈیو میں تمام کھلاڑیوں کو واقعہ کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کھلھلا کر ہنستے اور ایک دوسرے سے مذاق کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: وزیرتعلیم پنجاب نے طلبا کو خوشخبری سنا دی