سی سی ڈی کا مبینہ مقابلہ،6 منشیات فروش اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
کیپشن: سی سی ڈی کا مبینہ مقابلہ،6 منشیات فروش اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
سورس: 24نیوز
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز) پنجاب کےشہرشاہ کوٹ میں کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ( سی سی ڈی) کے مبینہ مقابلے میں اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے 6 منشیات فروش ہلاک ہوگئے۔
ترجمان سی سی ڈی کے مطابق شاہ کوٹ کے 5رہائشی منشیات فروش مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک ہوئے جبکہ ایک منشیات فروش کا تعلق فیصل آباد سے ہے،
ہلاک ملزمان کی شناخت اکرم،عثمان،عابد،ایوب،خرم اورافضل کے نام سے ہوئی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: دھند کا راج برقرار! موٹروے ایم ون پشاور سے رشکئی تک آج بھی بند