پنجاب میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان 

Dec 04, 2025 | 19:10:PM
پنجاب میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان 
کیپشن: سردی کی چھٹیوں کا اعلان
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)پنجاب کے سکولوں میں موسم سرما کی 3 ہفتہ طویل تعطیلات کا اعلان کر دیاگیا۔

وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے کہا ہے کہ موسم سرما کی تعطیلات 22دسمبر سے 10 جنوری تک ہوں گی، صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نےچھٹیوں کا اعلان سوشل میڈیا پیغام میں کیا۔
سکول کے طلبہ کو مجموعی طور پر 23 دن چھٹیاں ملیں گی۔ہفتہ اتوار کےباعث پنجاب میں سکول 20 دسمبر سے 11 جنوری تک بند رہیں گے۔

یہ بھی پڑھیں:چیف آف ڈیفنس فورسز کی تعیناتی کے نوٹیفکیشن پر حکومت کا موقف بھی آ گیا