چیف آف ڈیفنس فورسز کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جعلی ہے، حکومت

Dec 04, 2025 | 18:31:PM
چیف آف ڈیفنس فورسز کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جعلی ہے، حکومت
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)وفاقی حکومت نے سوشل میڈیا پر چلنے والاچیف آف ڈیفنس فورسز کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جعلی قرار دے دیا۔

سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے پاکستان کے پہلے چیف آف ڈیفنس فورسز مقرر ہونے کا نوٹیفکیشن تیزی سے وائرل ہو رہا ہےجس پر حکومت نے واضح کیا ہے کہ ایسا کوئی نوٹی فکیشن جاری نہیں کیا گیا اور سوشل میڈیا پر چلنے والا نوٹی فکیشن جعلی ہے۔

یہ بھی پڑھیں : ملک بھر میں سُپر مون کاحسین نظارہ ،چاند 7.9 فیصد زیادہ بڑانظر آیا