کوروناسے46افراد جاں بحق،4722 نئے کیسز رپورٹ

Aug 04, 2021 | 08:21:AM
کوروناسے46افراد جاں بحق،4722 نئے کیسز رپورٹ
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)موذی وبا کورونا وائرس کے  پھیلاؤ میں تیزی آ گئی ہے ، گزشتہ روز  ملک بھر میں مزید   46افراد جاں بحق ہو گئے۔ کورونا مریضوں کے 4ہزار722نئے کیسز سامنے آگئے۔

این سی او سی کے اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں کورونا کیسز کی مثبت شرح8.22فیصد رہی۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 57ہزار398افراد کے کورونا ٹیسٹ کئے گئے۔ جن میں سے 4ہزار722افراد کی ٹیسٹ رپورٹ مثبت آئی.   

یہ بھی پڑھیں:پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز۔۔ چار میچوں کی ٹی 20 سیریز  شاہینوں نے جیت لی