پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز۔۔ چار میچوں کی ٹی 20 سیریز  شاہینوں نے جیت لی 

Aug 03, 2021 | 23:37:PM
پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز۔۔ چار میچوں کی ٹی 20 سیریز  شاہینوں نے جیت لی 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان جاری چوتھا ٹی 20 میچ بھی بارش کے باعث بغیر کسی نتیجے کے ختم ہوگیا ، جس کے باعث پاکستان نے سیریز ایک صفر سے جیت لی ہے۔

تفصیلات کے مطابق پہلے اور تیسرے ٹی 20 میچ کے بعد چوتھے میچ میں بھی بارش نے میچ مکمل نہ ہونے دیا۔ صرف تین اوورز کا کھیل ممکن ہوسکا جس کے بعد بارش نے رنگ میں بھنگ ڈا ل دی ۔

یا د رہے کہ پاکستان نے دوسرے ٹی 20 میچ میں ویسٹ انڈیز کو سات رنز سے شکست دیدی تھی جس کے باعث اب سیریز بھی پاکستان کے نام ہوگئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:کے ٹو سر کرنے والے کم عمر ترین کوہ پیما شہروز کاشف زندہ دلوں کے شہر لاہور پہنچ گئے