افغانستان کے زلزلہ متاثرین کیلئے 105 ٹن امدادی سامان روانہ کر دیا ، اسحاق ڈار  

Sep 03, 2025 | 20:39:PM
افغانستان کے زلزلہ متاثرین کیلئے 105 ٹن امدادی سامان روانہ کر دیا ، اسحاق ڈار  
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ  اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ افغانی وزیر خارجہ سے ٹیلفونک رابطے کے تناظر میں آج پاکستان سے امداد افغانستان روانہ کی گئی ہے۔ امداد زلزلہ متاثرین کے لیے روانہ کی گئی ہیں۔ 

  نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے ایکس پر پیغام میں کہا ہے کہ 105 ٹن امدادی سامان میں راشن بیگز خیمے کمبل چٹایاں اور ادویات شامل ہیں۔ ہماری ہمدردیاں متاثرین کے ساتھ ہیں ہم زخمی افراد کی جلد صحت یابی کے لیے دعاگو ہیں۔ انہوں نے مزید کہا ہے کہاس مشکل گھڑی میں پاکستان افغان عوام کے ساتھ ہے۔ 

 یہ بھی پڑھیں:آٹے کا نیا بحران پیدا،ذمہ دار پنجاب حکومت،فلور ملز ایسوسی ایشن سندھ