ایک اور تاریخ ساز دن،ہنڈریڈ انڈیکس 1 لاکھ 69 ہزار کی سطح عبور کرگیا،ڈالربھی سستا

Oct 03, 2025 | 10:42:AM
 ایک اور تاریخ ساز دن،ہنڈریڈ انڈیکس 1 لاکھ 69 ہزار کی سطح عبور کرگیا،ڈالربھی سستا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(کاوش میمن،احسن عباسی)پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ہنڈریڈ انڈیکس تاریخ میں پہلی بار 1 لاکھ 69 ہزار کی سطح عبور کرگیاجبکہ روپے کے مقابلے میں ڈالر بھی سستاہوگیاہے۔
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کےآغازپرہی  تیزی ریکارڈکی گئی اور انڈیکس میں 551 پوائنٹس کا اضافہ ہوگیا جس کے بعدہنڈریڈ انڈیکس تاریخ میں پہلی بار 1 لاکھ 69 ہزار کی سطح عبور کرگیا۔

یہ بھی پڑھیں:کراچی سے روانہ ہونے والی8پروازیں منسوخ، 2تاخیر کا شکار
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈریڈ انڈیکس اس  وقت 169041 کی سطح پر ٹریڈکررہاہے۔

دوسری طرف انٹر بینک میں امریکی ڈالربھی 7پیسے سستا ہوگیاجس کے بعد ڈالر 281.27 روپے سے کم ہوکر 281.20 روپے  کی سطح پر آگیاہے۔