کوٹری سٹیشن کے قریب ٹرین کا انجن پٹڑی سے اتر گیا

Oct 03, 2025 | 09:08:AM
کوٹری سٹیشن کے قریب ٹرین کا انجن پٹڑی سے اتر گیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(محمد حسن خان)کوٹری سٹیشن کے قریب مال بردار ٹرین کا انجن ٹریک سے اتر گیا۔
حادثہ جامشورو کوٹری سٹیشن کے قریب پیش آیاجس کے بعد پنجاب سے کراچی جانے والی مسافر گاڑیوں خیبر میل ایکسپریس، ذکریا ایکسپریس سمیت دیگر کو حیدرآباد سٹیشن پر روک دیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں:سرکاری حج سکیم، قسط بروقت جمع نہ کرانے والے حج پر نہیں جاسکیں گے
ریلوے حکام کاکہنا ہے کہ انجن کو دیگر بوگیوں سے الگ کر کے بحالی کا کام جاری ہے،حیدرآباد سے کراچی جانے والی گاڑیوں کو حیدرآباد سٹیشن پر روک دیا گیا ہے اورچار گھنٹے بعد ٹریک پر انجن کی بحالی کے لئے کرین نے کام شروع کر دیا۔